ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، دھونی کپتان مقرر

منگل 11 فروری 2014 17:45

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھارت نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا،مہندراسنگھ دھونی ٹیم کی قیادت کریں گے ،بھارت نے نئے چیلنجزکیلئے کھلاڑیوں کاانتخاب کرلیا،فاسٹ بولراشانت شرماکوایک بھی ٹیم میں جگہ نہیں ملی،سریش رائنااوریووراج سنگھ کوصرف ورلڈٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کیاگیا،مہندراسنگھ دھونی،شیکھردھوون،روہت شرما،ویرات کوہلی،رویندراجڈیجہ،روی چندرن ایشون،شامی احمد،اجنکیارہانے،بھونیشورکمار،امیت مشرا،ویرون ارن اوراسٹورٹ بنی دونوں ٹیموں کاحصہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :