Live Updates

دھماکے امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، عمران خان

منگل 11 فروری 2014 17:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور کے سینما گھر میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دھماکے ملک میں امن کے قیام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایت کرتے ہو ئے کہا کہ دھماکوں میں زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :