سینٹ، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے فیصلے کیخلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ
منگل 11 فروری 2014 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اپوزیشن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف سینٹ سے واک آؤٹ کیا،ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر مبینہ پولیس تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،سینیٹ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹررضا ربانی کا کہنا تھا کہ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نجکاری کا غلط فیصلہ کیا، جس پر احتجاج کیا جائے گا ،جس کے بعد پیپلزپارٹی ،ا ے این پی اور مسلم لیگ ق کے ارکان ایوان سے واک آؤٹ کر گئے، نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی سینیٹرنسرین جلیل نے کا کہنا تھا کہ کراچی کے اطراف میں وزیرستان بن چکا ہے،ایم کیو ایم کے 10 کارکنوں کو دوران حراست تشدد سے ہلاک کیا گیا،2 ہزار کارکن گرفتار ہیں ،جرائم ڈالنے کیلئے تشدد کیا جاتا ہے،انہوں نے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.