اداکارہ میرا کو عید الفطر کیلئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا

منگل 11 فروری 2014 14:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اداکارہ میرا کو عید الفطر کے لئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایک فلم پروڈیوسر نے اداکارہ میرا کو عید الفطر کے موقع پر پیش کرنے کے لئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ کو فائنل کرنے کے بعد جلد شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :