پاکستان ڈے انٹرنیشنل برج چیمپئن شپ رواں برس 21 سے 23 مارچ تک ہول پرل کانٹینینٹل میں کھیلی جائیگی
منگل 11 فروری 2014 13:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) پاکستان ڈے انٹرنیشنل برج چیمپئن شپ رواں برس 21 سے 23 مارچ تک ہول پرل کانٹینینٹل میں کھیلی جائیگی۔ مائنڈ سپورٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم ایس اے پی) کے اعلامیئے کے مطابق پاکستان برج فیڈریشن اور ایم ایس اے پی مشترکہ طور پر چیمپئن شپ کی میزبانی کریں گے۔
(جاری ہے)
پی بی ایف کے سابق صدر طارق رشید خان کے مطابق یہ 2009ء کے بعد پاکستان کا پہلا بڑا انٹرنیشنل ایونٹ ہو گا جس کیلئے 20 ہزار ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تین روزہ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین، مصر، بھارت، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے ممالک کو دعوت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں پیئرز ایونٹ سمیت ٹیم مقابلے بھی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.