ایم سے اے انڈر19 ٹی ٹوئنٹی لیگ14 فروری سے شروع ہوگا
منگل 11 فروری 2014 13:16
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) ایم سی اے انڈر19 ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 14 فروری سے پشاور یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہو گا ، ایم ڈی ملک کرکٹ اکیڈمی ملک فرمان نے بتایا کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں چھ ٹیمیں شرکت کرینگی ، جسمیں افغانستان ، خیبرپختونخوا اور پشاور خیبر کی ٹیمیں شامل ہیں ، جنکے باقاعدہ ٹرائلز اور کیمپ ملک کرکٹ اکیڈمی میں منعقد کئے جاچکے ہیں، ان ٹیموں میں گروپ اے میں ایم سی اے افغانستان انڈر19 ، ملک سپورٹس جونیئر انڈر19 اور پشاور خیبر انڈر19 ٹیم شامل ہے جبکہ گروپ بی میں خیبرپختونخوا انڈر19 ، ملک کولٹس انڈر 19 اور ایم سی اے انڈر19 ٹیمیں ہونگی ، ٹورنامنٹ کے فائنل ڈراز 9 فروری کو ایم سی اے میں ہونگے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.