ٹیکس گوشوار ے جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 26ارکان کے نام آویزاں ،مسلم لیگ (ن) کے 22،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے 2،2اراکین اسمبلی شامل ہیں
پیر 10 فروری 2014 23:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) ٹیکس گوشوار ے جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 26ارکان کے نام آویزاں کر دئیے گئے ۔ جن ممبرا ن کے نام میں شامل ہیں ان میں مسلم لیگ (ن) کے 22،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے 2،2اراکین اسمبلی شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی میں شوکت علی لالیکا ، سید محمد سبطین رضا ، بلال اکبر بھٹی ، رئیس محمد محبوب احمد ، ملک سجاد حسین جویہ ، سجاد حیدر گجر ، فیضان خالد ورک ، جاوید علاؤ الدین ساجد ، علی اصغر منڈا ، ملک غلام حبیب اعوان ، میاں نصیر ، رمضان صدیقی بھٹی ، ملک ذوالقرنین ڈوگر ، بلال یاسین ، ملک محمد جاوید اقبال اعوان ، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ، ذوالفقار علی خان اور چوہدری فیصل فاروق چیمہ ، شکیل اعوان شامل ہیں ۔
تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی میں میاں ممتاز احمد مہاروی اور سعدیہ سہیل رانا شامل ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے میاں خرم جہانگیر وٹو اور مخدوم سید علی اکبر محمود شامل ہیں ۔ رولز کے مطابق مزکورہ اراکین گوشوارے جمع کرانے تک اسمبلی کی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.