رحیم یار خان، دہشت گردی کے باعث تباہ کی جانے والی گیس پائپ لائنوں کی مرمت کا کام جاری،80 سالہ خاتون سمیت متعدد مویشی ہلاک، درجنوں گھر ،فصلیں،باغ جل کر خاکستر ، علاقہ متاثرین کا نقصان کے ازالہ کے لیے احتجاج، مرمت کا کام بند کرواکر مشینری پر قبضہ کرلیا،انتظامیہ کے متاثرین سے مذاکرات، نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی پر مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیاگیا،بحالی کا کام 36 گھنٹوں میں مکمل ہونے کا امکان
پیر 10 فروری 2014 23:45
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) دہشت گردی کے باعث تباہ کی جانے والی گیس پائپ لائنوں کی مرمت کا کام جاری،80 سالہ خاتون سمیت متعدد مویشی ہلاک، درجنوں گھر ،فصلیں،باغ جل کر خاکستر ، علاقہ متاثرین کا نقصان کے ازالہ کے لیے احتجاج، مرمت کا کام بند کرواکر مشینری پر قبضہ کرلیا، انتظامیہ کے متاثرین سے مذاکرات، نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی پر مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیاگیا، بحالی کا کام 36 گھنٹوں میں مکمل ہونے کا امکان ،دہشت گردی کی واردات کے دوران ہلاک ہونے والی 80 سالہ خاتون کو سپرد خاک کردیاگیا، دہشت گردوں نے گزشتہ شب دھماکہ خیز مواد سے پنجاب کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنوں کو تباہ کردیاتھا ۔
ضلعی انتظامیہ اور سوئی نادرن گیس کی جانب سے دہشت گردی کے واقعہ بارے الگ الگ موقف ،دہشت گردی ہوئی ، سوئی نادرن گیس، مرمت کے دوران غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا، ضلعی انتظامیہ،دہشت گردی کے باوجود علاقہ میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات ،علاقہ مکینوں کا جائے حادثہ پر بے پناہ رش، مقدمہ کے اندراج کا فیصلہ نہ ہوسکا، سرچ آپریشن جاری،حادثے کے باعث علاقے میں خوف وہراس ،سوئی نادرن گیس پائپ انتظامیہ کی جانب سے گیس پائپ لائن کی حفاظت کے لیے 90 سالہ سیکورٹی گارڈ مامورتھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.