پشاور: گھر پر دستی بم سے حملہ ، 3 خواتین زخمی

پیر 10 فروری 2014 21:31

پشاور(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری۔2014ء) پشاور میں گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گڑھی بلوچ میں ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3خواتین زخمی ہوگئیں۔زخمی خواتین کو اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :