کندھ کوٹ ،شرپسندوں کی کراچی جانے والی 16انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام

پیر 10 فروری 2014 20:43

تنگوانی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) کندھکوٹ تھانہ اے سیکشن کے حدود گاؤں تاج محمد خان محمدانی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے کراچی جانے والی 16انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکیسے اڑانے کی کوشش کی دھماکے کے نتیجے میں گیس پائپ لائین کو کافی حد تک نقصان پہنچا جو کے پھٹ نہ سکی اطلاع پر پی پی پی ایل کی انتظامیہ اورپولیس رینجرزجائے واقعہ پر پہنچی گیس لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :