آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
پیر 10 فروری 2014 20:35
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی دو روزہ کورکمانڈرز کانفرنس کے پہلے روز فوج کے مختلف امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں 169ویں ماہانہ کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس کے پہلے روزفوج کے پیشہ وارانہ امور اور سرحدوں پر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک فوج کے سینئر افسران کو آرمی چیف نے اپنے دورہ سعودی عرب اور سعودی حکام سے ملاقات سے متعلق بھی آگاہ کیا جبکہ ملک میں امن وامان قائم کرنے کے لئے حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکرات اور پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.