وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

پیر 10 فروری 2014 19:30

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موٴخر کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو مرحلہ وار صوبوں کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ نیپرا کی سالانہ رپورٹ کی منظوری بھی دی گئی۔

متعلقہ عنوان :