پاکستان کوسٹ گارڈ نے کھلے سمندر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 3ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا

پیر 10 فروری 2014 16:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) پاکستان کوسٹ گارڈ نے کھلے سمندر میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 3ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کی ٹیم نے بابا آئس لینڈ کیماڑی کے قریب کھلے سمندر میں ایک مشکوک لانچ کو قبضے میں لے لیا ۔لانچ کی تلاشی کے دوران غیر قانون طور پر ایران سے اسمگل کیا جانے والا 3ہزار لیٹر ڈیزل برآمد کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :