وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مزید 2پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر کر دیا

پیر 10 فروری 2014 16:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مزید 2پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر کر دیا ۔ لودھراں سے رکن صوبائی اسمبلی احمد خان بلوچ کو پبلک پراسیکیوشن جبکہ بہاولپور سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری زاہد اکبر بورڈ آف ریونیو و کالونیزکے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کا احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :