آئین توڑنے والے کو غدار کے بجائے آئین شکن کہا جائے، چوہدری شجاعت
پیر 10 فروری 2014 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات خوش آئند ہیں۔ دعا ہے کہ یہ کامیاب ہوں تاہم امید نظر نہیں آرہی کہ مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچیں گے۔
(جاری ہے)
لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ قرآن اور آئین کا مقابلہ کسی صورت ممکن نہیں آئین قرآن کے تابع ہے ، مقابلے کی بات ٹھیک نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو غدار ڈکلیئر کرنے کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ آئین توڑنے والے کو غدار کے بجائے آئین شکن کہہ دیں۔ سیاچن پر بیٹھے جوان کو پتہ چلے کہ اس کا چیف غدار ہے تو اس کا مورال کیا ہو گا۔شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کشکول توڑنے کی باتیں کرنے والے اب دیگ لیکر آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.