حکومت اور طالبان کے مذاکراتی عمل کی تائید کرتے ہیں ، پرویز خٹک

پیر 10 فروری 2014 14:32

حکومت اور طالبان کے مذاکراتی عمل کی تائید کرتے ہیں ، پرویز خٹک

پشاور(ماُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان کے مذاکراتی عمل کی تائید کرتے ہیں، کوشش صحیح اور نیت صاف ہو تو اللہ کامیاب کرے گا ایک انٹرویو میں پرویز خٹک نے کہاکہ مذاکراتی ٹیم کو وزیرستان جانے کیلئے جتنی سیکیورٹی چاہیے تھی، فراہم کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوا ل کے جواب میں انہوں نے کہاکہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل کی تائید کرتے ہیں کوشش صحیح اور نیت صاف ہو تو اللہ کامیاب کریگا

متعلقہ عنوان :