گلوکارہ حمیرا ارشد کراچی میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد آج واپس لاہور پہنچیں گی

پیر 10 فروری 2014 14:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) گلوکارہ حمیرا ارشد کراچی میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد آج ( منگل )کو واپس لاہور پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

اپنے دورے کے دوران گلوکارہ حمیرا ارشد نے کراچی میں دو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی اور مارننگ شو کی میزبان کے دلچسپ سوالوں کے جواب بھی دیئے ۔

متعلقہ عنوان :