مذاکرات قومی معاملہ ہے،جذبات سے کام نہ لیا جائے، مولانا سمیع الحق
پیر 10 فروری 2014 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (س )کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات قومی معاملہ ہے، اس معاملے پرجذبات سے کام نہ لیا جائے، طالبان کی طرف سے حوصلہ افزا جواب آیا۔
(جاری ہے)
اکوڑہ خٹک میں طالبان کمیٹی کے دیگر اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ کمیٹی اراکین نے میرانشاہ میں طالبان قیادت سے مذاکرات کیے، جو صبح تک جاری رہے، آئین کے دائرے میں رہ کر مذاکرات پر اتفاق ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سب کو کوشش کرنی چاہئے کہ مذاکرات کو نقصان نہ پہنچے۔ اس موقع پر طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن یوسف شاہ نے کہا کہطالبان کی 10 رکنی سیاسی کمیٹی سے بامقصد مذاکرات ہوئے، طالبان نے مثبت جواب دیا ہے اور ہم پرامید ہیں، بات چیت کا سلسلہ آگے بھی چلے گا۔ یوسف شاہ نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران ڈرون طیارے بھی پروازکرتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.