طالبان اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ،ڈرون طیاروں کی بھی پروازیں

اتوار 9 فروری 2014 20:28

طالبان اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ،ڈرون طیاروں کی بھی پروازیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) معتبر ذرائع کے طالبان اوران کی مذاکراتی کمیٹی کوبات چیت کے موقع پر باربارمقام تبدیل کرناپڑے،بار بار مقام تبدیل کرنے کا مقصد اس دوران ڈرون طیاروں کی پروازیں تھیں جو اس دوران متواتر ہوتی رہیں جس کی وجہ سے طالبان کی9رکنی شوریٰ اورکمیٹی کے اراکین کوملاقات کامقام بار بار تبدیل کرناپڑا۔

متعلقہ عنوان :