پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

اتوار 9 فروری 2014 15:23

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازع پر تصادم ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کوطبی امداد کے لئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :