طالبان کی نمائندگی کرتا ہوں نہ ہی عسکریت پسندوں کی جانب سے شریعت کی تشریح پر اتفاق کرتے ہیں ، عمرا ن خان ،اسلامی قوانین کو بندوق کی نوک پر مسلط نہیں کئے جاسکتے ،مذاکراتی عمل آگے بڑھنے سے ملک سے نفرت اور خون خرابے کا خاتمہ ہوگا ، تحریک انصاف کے سربراہ کا انٹرویو
اتوار 9 فروری 2014 14:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ وہ طالبان کی نمائندگی کرتے ہیں ،وہ عسکریت پسندوں کی جانب سے شریعت کی تشریح پر اتفاق نہیں کرتے ،اسلامی قوانین کو بندوق کی نوک پر مسلط نہیں کئے جاسکتے ،مذاکراتی عمل آگے بڑھنے سے ملک سے نفرت اور خون خرابے کا خاتمہ ہوگا اور امن لوٹ آئیگا۔
غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ میں طالبان کی نمائندگی نہیں کرتا۔تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ وہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے تشدد کے ذریعے اسلامی قوانین نافذ کروانے کے فلسفے کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم کو اس بات کو قبول کرنا ہوگا کہ پاکستان میں اگر کوئی تبدیلی آسکتی ہے تو وہ صرف انتخابات اور آئنی طریقے سے آسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.