طالبان کی سیاسی شوریٰ اور مرکزی شوریٰ کا اجلاس جاری

اتوار 9 فروری 2014 13:43

طالبان کی سیاسی شوریٰ اور مرکزی شوریٰ کا اجلاس جاری

پشاور(رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) طالبان کی سیاسی شوریٰ اور مرکزی شوریٰ کا اجلاس جاری ہے ،شمالی وزیرستان میں موجود نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق اجلاس میں مولانا سمیع الحق ، پروفیسر ابراہیم اورمولانا یوسف شاہ بھی شامل ہیں ، اجلاس میں طالبان کی طرف سے شرائط پر بات چیت جاری ہے ، مزید تفصیلات کچھ دیر میں جاری کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :