الطاف حسین آج شام پانچ بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اتوار 9 فروری 2014 12:25

الطاف حسین آج شام پانچ بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایم کیوایم کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام 5 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم آج اپنا آیندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔