ڈیرہ بگٹی میں 2 گروپوں کے درمیان جھڑپ سے خواتین ، بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، کئی زخمی ، واقعہ دہشتگردی ہے، وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی
اتوار 9 فروری 2014 12:21
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں 2 گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ڈیرہ بگٹی کے علاقے آر ڈی 238 کے قریب دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا جس کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر مورچہ بند فائرنگ کی گئی اور راکٹ لانچر مارے گئے، واقعے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق افراد میں 3 خواتین، 2 بچے اور امن فورس کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.