کالعدم طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز سے مولانا شاہ عبدالعزیز کی ملاقات،مولانا سمیع الحق کا تحفظات دور کرنے کا پیغام پہنچایا
ہفتہ 8 فروری 2014 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) کالعدم طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز سے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا شاہ عبدالعزیز نے ملاقات کی اور مولانا سمیع الحق کا تحفظات دور کرنے کا پیغام پہنچایا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا شاہ عبدالعزیز نے طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں مولانا سمیع الحق کا پیغام پہنچایا۔
ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق نے مولانا عبدالعزیز کو بھیجے گئے پیغام میں کہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز طالبان کی مذاکراتی کمیٹی سے الگ نہ ہوں اور امن مذاکرات کو کامیاب بنائیں۔ نفاذ شریعت کے حوالے سے مولانا عبدالعزیز کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ وہ خود بھی ایک دو روز میں مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کر یں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.