سابق صدر آصف علی زرداری سے بھارتی اور کینیڈین ہائی کمشنرز کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ،باہمی امور پر تبادلہ خیال ۔ تفصیلی خبر

ہفتہ 8 فروری 2014 21:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو بلاول ہاوٴس میں پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے رگھوان اور کینیڈین ہائی کمشنر گریگ جیوکاس نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ۔ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :