ایم کیو ایم کے کارکن کا ماورائے عدالت قتل، ایڈیشنل آئی جی نے انکوائری کمیٹی بنادی

ہفتہ 8 فروری 2014 15:44

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) ایم کیوایم کے کارکن کے مارے جانے پر کراچی پولیس چیف نے ایکشن لے لیا۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ایم کیو ایم کے کارکن کے ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :