قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا

جمعہ 7 فروری 2014 17:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہونیوالے اجلاس کی صدارت سپیکر سردار ایاز صادق نے کی اجلاس کے ایجنڈے پر چھ آئٹمز موجود تھے جن میں وقفہ سوالات ، توجہ مبذول کرانے کے نوٹس اور تحریک شامل تھے، ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے پر سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرنے کے بارے میں صدر مملکت ممنون حسین کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔

متعلقہ عنوان :