آئی جی پنجاب خان بیگ نے وفاق سے دوا یس پیز کی خدمات مانگ لیں

جمعرات 6 فروری 2014 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے وفاق سے دوپولیس افسران کی خدمات مانگ لیں ۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب نے وفاقی حکومت سے دوپولیس افسران ایس پی کیپٹن (ر)مستنصرفیروز اور ایس پی عبدالقادر قمر کی خدمات پنجاب کے لئے طلب کی ہیں ۔

(جاری ہے)

دونوں پولیس افسرا ن اس وقت سلام آباد پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دونوں پولیس افسران کو پنجاب میں تبادلے کے بعد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :