پرویز مشرف کل عدالت میں پیش ہونگے یا نہیں؟،لاکھوں کا جواء لگ گیا

جمعرات 6 فروری 2014 19:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) پرویزمشرف کی غداری کیس میں کل ( جمعہ ) پرویزمشرف کے پیش ہونے یا نہ پر لاکھوں روپے کی شرطیں لگ گئیں۔ پرویزمشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ انکے موکل کل عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں ، یہ سر پرائز ہے ۔

متعلقہ عنوان :