رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری حجم میں 225 فیصد اضافہ

جمعرات 6 فروری 2014 17:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حجم میں 225فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث اس کی مالیت دو کروڑ 58 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 19کروڑ 18لاکھ ڈالر ہوگئی، رواں مال سال براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا ہدف 76کروڑ 74لاکھ ڈالر ہے۔

متعلقہ عنوان :