کراچی ، رینجرز کا گارڈن ، ناظم آباد ، لیاری میں سرچ آپریشن ، گھر گھر تلاشی ،12سے زائد افراد گرفتار

جمعرات 6 فروری 2014 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء ) رینجرز کا گارڈن ، ناظم آباد ، لیاری میں سرچ آپریشن ، گھر گھر تلاشی ،12سے زائد افراد گرفتار ، اسلحہ بر آمد ، واقعات کے مطابق جمعرات کی صبح رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں گارڈن، عثمان آباد ، دھوبی گارڈ،قائد آباد ، ناظم آباد ، پاپوش اور لیاری میں آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور 12سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :