اداکارہ ریشم نے رواں سال شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 6 فروری 2014 14:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) اداکارہ ریشم نے رواں سال شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اداکارہ ریشم کے قریبی ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما ، میرا اور وینا ملک کے شادی کر نے کے بعد اداکارہ ریشم نے بھی رواں ماہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ سال 2014ء میں پیا گھر سدھار جائیں گی ۔

(جاری ہے)

ان کے ہونے والے شوہر غیر ملکی ہیں ۔ اس حوالے سے اداکارہ ریشم سے رابطہ کیا گیا تو ان سے رابطہ نہیں ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :