بجلی بحران کے خاتمہ سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے بھرپور فائدہ اٹھانا ممکن ہے‘ ظہیر بھٹہ
جمعرات 6 فروری 2014 13:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر احمد بھٹہ نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبہ صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہوگا، بجلی بحران کے خاتمہ سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے بھر پور فائدہ اٹھانا ممکن ہے ،نئی سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کیلئے سستی اور مسلسل بجلی کی فراہمی لازمی جز ہے ،لوڈشیڈنگ کے باعث انڈسٹریز بحران کا شکار ہے اور ان کی پیداواری صلاحیت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔
ان خیالا ت کا انہوں نے میاں خرم الیاس سینئر وائس چیئرمین ،عامر عطاء باری وائس چیئرمین کے ساتھ ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ظہیر بھٹہ نے کہا کہ تھرکول منصوبہ او ر پنجاب میں کوئلے سے6ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعدامید ہے کہ انڈسٹریز کو سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی کیونکہ انڈسٹریل اور کمرشل بجلی نرخوں میں اضافہ سے صنعتی ترقی کا پہیہ رک جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.