کراچی:گلشن اقبال میں فلیٹ سے باپ اور بیٹی کی لاشیں برآمد

بدھ 5 فروری 2014 20:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری۔2014ء) گلشن اقبال کے علاقے میں واقع اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ سے باپ اور بیٹی کی لاشیں ملی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے جو باپ اور بیٹی ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقتولین کو کسی جاننے والے نے قتل کیا ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :