امن مذاکرات کے لئے حکومت اور طالبان کی کمیٹی کے درمیان کل ملاقات کا امکان
بدھ 5 فروری 2014 19:06
اسلام آباد: حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے لئے حکومتی اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان کل ملاقات کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے کہا ہے کہ ملاقات کے لئے جگہ اور وقت کا تعین کیا جائے، طالبان کمیٹی پہلے حکومتی کمیٹی کو ملاقات کا وقت اور جگہ بتائے گی جس کے بعد دونوں کمیٹیوں میں ملاقات ہو گی۔
حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ طالبان کمیٹی سے ملاقات کے لئے کل کوئی پیغام آنے کی توقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ملاقات کے طریقہ کار اور ابتدائی امور سے متعلق بیک ڈور چینل کے ذریعے معاملات طے پا گئے ہیں اور دونوں کمیٹیوں کی اسلام آباد میں ملاقات کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے نکات کو حتمی شکل دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.