تیل اور گیس کا شعبہ، سرمایہ کاری میں دو سو پچیس فیصد اضافہ

بدھ 5 فروری 2014 15:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) رواں مالی سال تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا حجم دو سو پچیس فیصد اضافہ ہوا، اور اس کی مالیت دو کروڑ 58 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 19 کروڑ 18 لاکھ ڈالر ہوگئی، رواں مال سال براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا ہدف 76 کروڑ 74لاکھ ڈالر ہے۔

متعلقہ عنوان :