ایف بی آر کی برآمد کنندگان کو ریفنڈ ، بانڈز جاری کرنے کی تجویز

بدھ 5 فروری 2014 15:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدکنندگان کو ری فنڈز کی ادائیگی کے لئے وزارت خزانہ کو اٹھاون ارب روپے مالیت کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کرنے کی تجویز پیش کردی ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدکنندگان کو ری فنڈز کی ادائیگی کے لئے وزارت خزانہ کو اٹھاون ارب روپے مالیت کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کرنے کی تجویز پیش کردی، ایف بی آر کا کہنا کہ بانڈز کے اجرا سے حاصل ہونے والی رقم رواں مالی سال ری فنڈ کی ادائیگی پر خرچ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :