خیبر ایجنسی میں جمرود پمپ میں فورسز کا آپریشن،150 افراد گرفتار

بدھ 5 فروری 2014 14:04

جمرود(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) خیبر ایجنسی میں چوک کے قریب سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دور ان 150افراد کو گرفتار کرلیا گیا ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے میں کرفیو میں کرفیو نافذ کردیا گیا ، ایک سو پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں ۔