وزیر اعظم سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی سے ملاقات ، طالبان کمیٹی سے ملاقات نہ ہونے کی وجوہات سے آگا ہ کیا

منگل 4 فروری 2014 21:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی نے ملاقات کی اور طالبان کی کمیٹی سے ملاقات نہ ہونے کی وجوہات سے آگاہ کیاذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے عرفان صدیقی نے ملاقات کرکے حکومت اور طالبان کی کمیٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات نہ ہونے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عرفان صدیقی نے کہاکہ طالبان کی قائم کردہ کمیٹی پر تحفظات دور ہوگئے، ملاقات کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :