آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

منگل 4 فروری 2014 20:30

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
< p>راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب کی سینئرسیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔