لاپتہ افراد کے لواحقین کاقافلہ چیچہ وطنی پہنچ گیا

منگل 4 فروری 2014 20:11

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) بلوچستان سے لاپتہ افرادکے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے قدیر بلوچ کی قیادت میں بلوچستان سے لانگ مارچ کرتے ہوئے چیچہ وطنی پہنچے۔

(جاری ہے)

لانگ مارچ قافلہ میں ایک بچہ اور 9 خواتین سمیت 27 افراد شامل ہیں۔ شرکاء نے کہاکہ ہم اسلام آباد پہنچ کر پارلیمنٹ کے آگے احتجاج کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :