کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

منگل 4 فروری 2014 18:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری۔2014ء) کراچی میں اورنگی ٹاوٴن میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کے علاقے پونے پانچ نمبر میں ایک گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے سے علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :