پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

منگل 4 فروری 2014 16:36

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست پر ویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ ، انور منصور خان اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

(جاری ہے)

دائر کی جانے والی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے 10 جنوری کے حکم پر ضابطہ فوجداری کا اطلاق نہیں ہوتا۔

متعلقہ عنوان :