رنگنا ہیراتھ اور شمندا ارنگا فٹنس مسائل کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا اور آخری ٹیسٹ نہیں کھیل سکے

منگل 4 فروری 2014 14:27

کولمبو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) سری لنکن باؤلرز رنگنا ہیراتھ اور شمندا ارنگا فٹنس مسائل کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا اور آخری ٹیسٹ نہیں کھیل سکے ٹیم انتظامیہ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر رنگنا ہیراتھ کو گھٹنے میں تکلیف ہے ، فاسٹ باؤلر شمندا ارنگا پٹھوں کے کھچاؤ میں مبتلا ہیں-

متعلقہ عنوان :