اوگرا کرپشن اور توقیر صادق کیس، نیب نے ریفرنس جمع کرادیے

منگل 4 فروری 2014 11:43

اوگرا کرپشن اور توقیر صادق کیس، نیب نے ریفرنس جمع کرادیے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) نیب نے اربوں روپے کے اوگرا کرپشن کیس اور توقیر صادق تقرر کیس میں ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع کرادیے۔

(جاری ہے)

قومی احتساب بیورو(نیب ) نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات دور کر کے ریفرنس دوبارہ جمع کرادیا۔ریفرنس میں 2سابق وزرائے اعظم راجہ پرویزاشرف اور یوسف رضا گیلانی ملزم نامزد ہیں ۔ ریفرنس میں عقیل کریم ڈھیڈی بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔