پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے بگ تھری کے فارمولے کو مسترد کردیا
پیر 3 فروری 2014 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3فروری۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے بگ تھری کے فارمولے کو مسترد کردیا ہے جب کہ چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ہمارے نزدیک پاکستان کا مفاد اور قوم کے جذبات بہت اہم ہیں۔ لاہور میں پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ بورڈ کو آئی سی سی کے نئے فارمولے پر شدید تحفظات ہیں، پی سی بی کی خواہش ہے کہ اس حوالے سے وزیر اعظم سے جلد ملاقات کرکے ان سے ہدایات لیں جس کے لئے انہیں دوبارہ خط لکھا ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ بورڈ کے دوسرے اجلاس سے قبل ان سے ملاقات ہوجائے تاہم اگر وزیر اعظم سے ملاقات نہ ہوئی تو گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کو آگے لے کر چلیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.