اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، 6 فروری کو سنایا جائے گا

پیر 3 فروری 2014 20:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ 6 فروری کو سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن میں سی این جی بندش پر 6 فروری تک حکم امتناعی برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔سی این جی اسٹیشن مالکان نے سی این جی بندش کے خلاف حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :