طالبان نے اب تک کوئی شرط پیش نہیں کی، پرویز رشید
پیر 3 فروری 2014 17:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ طالبان کا مقدمہ خان صاحب لڑتے آئے ہیں، اب بھی ان کا مقدمہ لڑنا چاہئے، میڈیا سے گفت گو کرتے ہو ئے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہطالبان نے مذاکرات کے لیے اپنی مشترکہ کمیٹی بنائی ہے جو انہوں نے تمام گروپوں کو دیکھتے ہوئے کمیٹی بنائی۔
(جاری ہے)
پر ویز رشید نے کہا کہ ہماری پوری توجہ طالبان کے ان گروپوں پرہے جوبات چیت کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان تمام معاملات کی وزیراعظم خود نگرانی کررہے ہیں۔پر ویز رشید نے اس امید کا اظہار کیا کہ مذاکرات کے بارے میں پْرامید ہوں،طالبان نے اب تک کوئی شرط پیش نہیں کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.