حکومتی رٹ کے قیام میں پاکستان کی ہرممکن مدد کریں گے ، رچرڈ اولسن
پیر 3 فروری 2014 16:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) امریکی سفیررچرڈ اولسن کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کیلئے بات چیت جاری ہے، جبکہ حکومتی رٹ کے قیام میں پاکستان کی ہرممکن مدد کرنے کو تیا ر ہیں۔
(جاری ہے)
امریکی سفیررچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کیلئے مثبت پیش رفت ہوئی ہے،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام ممالک ساتھ زیادہ قربانیاں دی ہیں،توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی تعاون سے پاکستان میں ایک ہزار میگاواٹ بجلی ،سسٹم میں شامل ہوئی، ثقافت کے شعبے میں تعاون کے لیے پاکستان میں 15 امریکی سینٹرز کام کررہے ہیں۔جبکہ ایل این جی کی درآمد سمیت توانائی کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرینگے۔پاکستان میں امن کا قیام اندرونی معاملہ ہے، اور ہم ہرممکن تعاون کرینگے، افغانستان کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے پرپاکستان اورامریکا کا موقف یکساں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.